(ایران سے معاہدہ ) پاکستان میں دستخط ہوجائیں گے،( ٹرمپ کا دعویٰ) مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے انتظامات پر گفتگو کی گئی، کشیدگی میں کمی کیلئے سفارتی و مذاکراتی حل پر زور دیا گیا۔
امریکا اور ایران کے مذاکرات ہوں گے یہ کوئی کھیل نہیں ہو رہا اور ایرانی قیادت مجھ سے ملناچاہتی ہے…

