دہشتگردی کیخلاف کوششوں میں پاکستان کلیدی شراکت دار قرار اسلام آباد کے ساتھ ہماری مضبوط فوجی شراکت داری کے نتیجے میں دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس نتائج حاصل ہوئے
دہشتگردی کیخلاف کوششوں میں پاکستان کو کلیدی شراکت دار قرار واشنگٹن: (ویب نیوز ) امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف…

