توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران، اسد عمر، فواد کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری تینوں پی ٹی آئی رہنمائوں کو ضمانت حاصل کرنے کیلئے 50،50ہزارروپے کے مچلکے جمع کروانا ہونگے، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں مستردکردیں اسلام آباد (ویب…