امریکا ایران جنگ ) مسلسل تیسرے روزامریکی حملے،( ایران کاامریکی تنصیبات پر وار) ایران نے امریکی حملوں کے جواب میں بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ، اردن میں فوجی اڈے، اماراتی ٹینکروں اور امریکی جہاز کو نشانہ بنایا ہے.
آبنائے ہرمز جنگ یا دھمکیوں کے ذریعے نہیں کھلے گی اور امریکا کو عالمی قوانین اور ممالک کی خودمختاری کا…

