بجٹ 27-2026.. نئے ٹیکسز لگانے کی یقین دہانی.سولر پینلز پر سیلز ٹیکس 18 فیصد بجٹ مذاکرات مکمل. وفاقی اور صوبائی سطح پر 1100 ارب روپے کے ٹیکس اقدامات اور نئے ٹیکز لگانے پر اتفاق ہوا۔
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان بجٹ مذاکرات مکمل.عالمی مالیاتی ادارے کا مشن واپس واشنگٹن روانہ ہوگیا، وفاقی اور…

