حکومت کا خسارے میں جانے والی بجلی کی 10 تقسیم کار کمپنیاں کی نجکاری کا فیصلہ پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنیوں کی نجکاری کی جائے گی
مالی سال 2020-21 میں پیسکو اور آئیسکو کے 394 ارب روپے کے مجموعی نقصانات رہے، ذرائع اسلام آباد (ویب نیوز)…