20 مئی سے حج پروازوں کا آغازہو گا ،سیکرٹری وزارت مذہبی امور آخری حج پرواز 21 جون کو حجاز مقدس روانہ ہو گی، عازمین حج کی بائیو میٹرک 28 اپریل تک مکمل ہو گی
اسلام آباد (ویب نیوز) سیکرٹری وزارت مذہبی امور آفتاب اکبر درانی نے کہا ہے کہ 20 مئی سے حج پروازوں…