اسلام آباد: (ویب ڈیسک ) وفاقی حکومت نے بڑی عید پر عوام کو بڑا تحفہ دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 86 […]

ملک بھرمیں ہفتہ کو عید الاضحی مذہبی جوش وجذبہ کے ساتھ منائی جائے گی مسلمان سنت ایراھیمی پر عمل کرتے ہوئے بڑی تعداد میں جانورقربان کریں گے عید کی نماز کے بڑے اجتماعات میں حکومتی ایس او پی پر عمل درآمد کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گیں ، حکومت کی […]

دہشت گردی کامنصوبہ ناکام راجن پور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5دہشت گرد ہلاک بم اور بھاری اسلحہ برآمد کرلیاگیا دہشت گردوں کی لاشیں ڈسٹرکٹ اسپتال منتقل،شناخت کاعمل جاری راجن پور(صباح نیوز)راجن پور میں سی ٹی ڈی   نے دہشت گردی کامنصوبہ ناکام بناتے ہوئے  پانچ دہشت گرد ہلاک کردئیے، […]

رام مندر کا سنگ بنیاد: تقریب سے قبل پجاری اور سکیورٹی اہلکار کورونا کا شکار پجاری اور سکیورٹی اہلکاروں کے کورونا سے متاثر پائے جانے کی خبر نے منتظمین کو پریشانی میں ڈال دیا نئی دہلی( ویب ڈیسک)بھارت میں منہدم تاریخی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کے […]

سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحی منائی گئی مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں روح پرور اجتماعات  لوگوں کی بڑی تعداد نے نماز عید ادا کی اسلام کی سربلندی، امت مسلمہ کی سلامتی اور ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں مکہ مکرمہ( ویب ڈیسک)سعودی عرب سمیت خلیجی ریاستوں […]

سعودی عرب: شاہ سلمان صحتیابی کے بعد اسپتال سے رخصت شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں پتے کا کامیاب آپریشن کیا گیا تھا ریاض( ویب ڈیسک) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو کامیاب سرجری کے بعد اسپتال سے رخصت کردیا گیا ہے۔سعودی خبر رساں […]

افغانستان: صوبہ لوگر میں گورنر کے دفتر کے قریب کار بم دھماکہ، کم از کم 17 افراد ہلاک،21 زخمی غزنی،سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 9طالبان ہلاک افغان صدر کا عید پر 500 طالبان قیدیوں کی رہائی کا اعلان 500طالبان قیدی آئندہ چار روز میں رہاکئے جائیں گے،اشرف غنی کابل ( […]

اسلام آباد(صباح نیوز ) چیف جسٹس آف  پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہاہے کہ کرپشن کوکسی صورت پذیرائی نہیں دی جا سکتی اورکرپشن کے معاملات میں رعایت کرنے والے فیصلوں سے انصاف کا معیار گر جاتا ہے۔ سپریم کورٹ نے ممبر پنجاب سروس ٹریبونل سروس شاہد عبد اللہ کیخلاف تادیبی […]

مسلمان خرافات سے دور رہیں، دنیا پر مشکلات اللہ طرف سے امتحان ہے،خطبہ حج   اللہ کے حکم سے ہی مصیبتیں آتی اور دور ہوتی ہیں، مشکلات دائمی نہیں اللہ کا فرمان ہے ہر مشکل کے بعدآسانی ہے عبادات سے ہی مصیبت سے چھٹکارا ملتا ہے، اللہ ہر چیزکا خالق ہے […]