آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور صدر یو اے ای شیخ محمد بن زیدالنہیان میں ٹیلیفونک رابطہ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعلقات اور فوجی تعاون پر تبادلہ خیال کیاگیا
باہمی دفاعی اور فوجی تعاون کو مزید فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا گیا، آئی ایس پی آر راولپنڈی…