تصدیق شدہ فارم دیں گے تو پھر اس کے بعد کیسے تبدیلی کریں گے؟،جسٹس شکیل احمد الیکشن کمیشن کے پاس فارم 45 اور 47 جب آئے تو ہم نے اپلوڈ کیے، جن آر اوز نے 14 دن کے اندر فارم جمع نہیں کئے،وکیل الیکشن کمیشن
پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو تیمورجھگڑااورکامران بنگش کو انتخابی نتائج کی تصدیق شدہ دستاویزات فراہم کرنے کا حکم ہم…