Tag: 14مئی

14 مئی کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کرانے کے سپریم کورٹ کے احکامات پرعمل نہ ہوسکا 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر ہے

چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اخترپر مشتمل 3 رکنی بنچ سماعت کرے گا…