لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے 9 ویں اور 10 ویں محرم الحرام کو ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا، کابینہ کمیٹی امن و امان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری ہو گا۔ ذرائعکے مطابق محرم الحرام میں قیام امن کے سلسلے میں اہم اجلاس سول سیکرٹریٹ میں […]