اسلام آباد:(ویب ڈیسک) وفاقی ٹیکس محتسب نے ادارے کی سالانہ کارکردگی رپورٹ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو پیش کر دی، صدر نے ٹیکس انتظامیہ کی بدانتظامی کے خلاف کارروائی پر کوششوں کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صدر مملکت نے ٹیکس گزاروں […]