سرینگر (سٹاف رپورٹ)
5اگست کو آرٹیکل 370 اور35 اے کے خاتمے کا ایک سال پورا ہو جائے گا
احتجاج سے روکنے کے لیے ایک سال سے ریاست میں سخت لاک ڈاون نافذ ہے
کشمیری5اگست کو یوم سیاہ منائیں گے ، احتجاجی جلسے جلوس اور مظاہروں کا امکان
کسی امکانی حملے کا جواز بنا کر پورے جموں کشمیر میں فورسز کو الرٹ کر دیا گیا ہے