مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی کی نماز پر پابندی

سرینگر )سٹاف رپورٹ(
مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحی کی نماز کے اجتماعات کے انعقاد پر پابندی
مقبوضہ کشمیر ،بھارتی فورسز نے پکڑ دھکڑ کی کارروائیاں تیز کر دی ہیں
تلاشی اور چھاپوں کے دوران بڈگام اور کپواڑہ  میں8 نوجوان گرفتار
جنوبی ضلع شوپیاں میں بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن شروع کیا گیا ہے
نوشہرہ سیکٹر میں میں لائن آف کنٹرول  کے قریب بارودی سرنگ دھماکہ
 بھارتی سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے ایک اہلکار نے گولی مار خودکشی کرلی

Comments are closed, but trackbacks and pingbacks are open.