سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

رجسٹرار سپریم کورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات21 دسمبر تا 3 جنوری ہوں گی جبکہ تعطیلات کے دوران عدالتیں کھلی رہیں گی۔

سپریم کورٹ میں 21 تا 24 دسمبر دو بینچ کیسز کی شنوائی کریں گے۔

رجسٹرار کا کہنا ہے کہ21تا 24 جنوری سپریم کورٹ کے 2 بینچ کراچی اور ایک لاہوررجسٹری میں ہوگا۔