اسلام آباد: (ویب  نیوز) پی ٹی اے (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی) نے ایک بار پھر سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی لگا دی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی ٹک ٹاک پر ایک سے زائد مرتبہ پابندی لگائی جاتی رہی ہے جسے بعد میں ہٹا دیا گیا تھا۔