ممنوعہ فنڈنگ کیس ،ن لیگ،پی پی کے اکائونٹس کی رپورٹ 10 روز میں طلب وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب کی دونوں جماعتوں کے اکائونٹس کی سکروٹنی جلد مکمل کرنے کی استدعا
فرخ حبیب اپنے کیس سے متعلق علیحدہ درخواست جمع کراسکتے ہیں،الیکشن کمیشن ہر کیس میں سب چیزیں پبلک ہوتی ہیں۔…















