وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفی منظور ، پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو طلب پنجاب اسمبلی ہفتے کواپنے قائدِ ایوان کا انتخاب کرے گی جس کے لیے پی ٹی آئی کی طرف سے پرویز الہی کو نامزد کیا گیا ہے
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا استعفی منظور ، پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو طلب لاہور(صباح نیوز)گورنر پنجاب چوہدری…