صدر عارف علوی سمیت سابق حکومت کی اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس ان میں صدر عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان، سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ شامل ہیں
حکومت کا آئین شکنی کے جرم میں صدر عارف علوی سمیت سابق حکومت کی اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6…