Month: 2022 اپریل

بجلی بحران مزید شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال7969میگاواٹ تک پہنچ گیا ،10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ  بجلی کی طلب 26 ہزار میگاواٹ ، مجموعی پیداوار 18 ہزار 31 میگاواٹ کی سطح پر برقرار ہے، پاور ڈویژن

بجلی بحران مزید شدت اختیار کر گیا، شارٹ فال7969میگاواٹ تک پہنچ گیا ،10 گھنٹے لوڈ شیڈنگ بجلی کی طلب 26…

لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ ختم نہ ہوا تو بہت جلد شہر بھر میں احتجاج کریں گے، حافظ نعیم الرحمن کا انتباہ کے الیکٹرک کے مالک ابراج گروپ نے حکومتی جماعتوں کو اربوں روپے کے الیکشن فنڈز دیئے ہیں

جماعت اسلامی کے کارکنان اور ذمہ داران نے کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس تک علامتی طور پر احتجاجی واک بھی…

جامعہ کراچی دھماکے میں 2 خواتین سمیت 3 چینی باشندے جاں بحق گاڑی کراچی یونیورسٹی کے مسکن مین گیٹ سے کراچی یونیورسٹی میں داخل ہوئی تھی، دھماکا دوپہر ایک بجکر 52 منٹ پر ہوا

دھماکے میں ہلاک ہونے والے غیر ملکی باشندوں میں ڈائریکٹر ہوانگ گوئی پنگ، ڈنگ موپنگ، چن سائے اور وین ڈرائیور…

تمام فارن فنڈنگ کیسوں کی سماعت میں تاخیر پارٹیوں کی طرف سے التوا کی وجہ سے ہوئی،الیکشن کمیشن آف پاکستان چاروں صوبوں میں حلقہ بندیوں پر کام شیڈیول کے مطابق جاری رہے گا، 3 اگست 2022 کو حتمی حلقہ بندیاں شائع کی جائیں گی،وضاحتی بیان

تمام فارن فنڈنگ کیسوں کی سماعت میں تاخیر پارٹیوں کی طرف سے التوا کی وجہ سے ہوئی،الیکشن کمیشن آف پاکستان…

پشاور۔۔آزادی کی تحریک فیصلہ کن مرحلے میں ہے،پوری قوم کو گھروں سے نکلنا ہو گا،عمران خان ہماری حکومت ہٹانے کے لیے میرجعفر اور میر صادق نے مل کر سازش کی۔ امریکا نے عراق میں بھی حکومت تبدیل کرنے کے لیے یہی کام کیا

ہم پر بیرونی سازش کے ساتھ امپورٹڈ حکومت مسلط کی گئی۔ہم اس حکومت کو کسی صورت تسلیم نہیں کرتے 60…

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کیخلاف ملک گیر احتجاج ، صوبائی دفاتر کے سامنے دھرنا اسلام آباد میں ریڈ زون کے اندر اور باہر اینٹی رائٹ فورس کے خصوصی دستے تعینات

موجودہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار ہیں اور انہیں فوری ہٹایا جائے ،مظاہرین کا مطالبہ علی نواز اعوان کی قیادت میں…

ریا ست مدینہ کو ئی عما رت توتھی نہیں جو عمران خان بنا تا،طارق جمیل  ریا ست مد ینہ کا عمرا ن خا ن نے تصور دیا ہم نے اسے بنا نا تھا،معا شرے نے قبو ل نہیں کیا تو عمران خا ن کا تو اس میں کو ئی قصور نہیں

اسلا مو فو بیا کے حوالے سے آواز اٹھا نے پر عمران خان کا کر یڈیٹ بنتا ہے جوہم نے…

مریم نواز پاسپورٹ واپسی کا کیس،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر کی سماعت سے معذرت ، بینچ ٹوٹ گیا کسی دوسرے بینچ کو درخواست سماعت کے لیے مقرر کریں، عدالت نے کیس کی فائل چیف جسٹس امیر بھٹی کو بھجوا دی

لاہور (ویب نیوز) لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فاروق حیدر نے مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز کی عمرے…

سیکرٹری پاور لوڈشیڈنگ کے دبا ئوکے باعث چھٹی پر چلے گئے، راشد محمود کو ذمہ داری سپرد رخصت پر جانے والے سیکر ٹری آصف حیدر شاہ وزیر اعلی سندھ کے قریبی رشتے دار ہیں

اسلام آباد (ویب نیوز) وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان راشد محمود کو آصف حیدر شاہ کی جگہ ایڈیشنل…

سندھ ہائوس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے 2 ایم این ایز ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار پولیس نے دونوں ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اور عطاء اللہ خان کو تھانہ سیکرٹریٹ منتقل کردیا

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آبادہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سندھ ہائوس حملہ کیس میں ملوث پاکستان…

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دئیے کسی رکن کے استعفے کا نوٹیفکیشن نہیں ملا۔ استعفوں کا کیس موصول ہوتے ہی قانون کے مطابق کارروائی ہوگی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 23 منحرف ارکان قومی اسمبلی کو نوٹسز جاری کر دئیے اسلام آباد( ویب…