Month: 2022 جون

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، ایک ہفتے میں مہنگائی مزید 1.01 فیصد بڑھ گئی مہنگائی کی مجموعی شرح 28.05 فیصد تک جا پہنچی،ایک ہفتے کے دوران کھانے پینے کی 32 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا

دال مونگ 9 روپے،دال ماش13 روپے اور 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 24 روپے 89 پیسے اضافہ…

وزارت خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ کے خاندان کو امریکی ویزا کی فراہمی میں سہولت دینے کی ہدایت سیکرٹری وزارت خارجہ خود امریکہ کال کیوں نہیں کرتے ؟ عدالت ،کیس کی سماعت30 دنوں تک کے لئے ملتوی

اسلام آباد ہائیکورٹ کی وزارت خارجہ کو ڈاکٹر عافیہ کے خاندان کو امریکی ویزا کی فراہمی میں سہولت دینے کی…

گجرات مسلم فسادات کیس، بھارتی سپریم کورٹ کی مودی کو کلین چٹ، بریت کا فیصلہ برقرار  کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ احسان جعفری کی بیوہ ذکیہ جعفری کی درخواست خارج

نئی دہلی (ویب نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے گجرات مسلم فسادات کیس میں وزیراعظم نریندر مودی کوبری کرنے کا فیصلہ…

ملک ڈیفالٹ نہیں، ترقی کی راہ پر گامزن ہے، مفتاح اسماعیل  عمران خان کی حکومت نے پونے چار سال میں 71برس کے برابر قرض لیااور ملک کو ڈیفالٹ کی نہج پر لائے جسے ہم نے آکر بچایا

امیروں پر ٹیکس لگایا، زیادہ تر ریونیو اس کے ذریعے اکٹھا کیا جائے گا تاکہ ہمیں دوسروں سے پیسے مانگنے…

امریکی سینیٹ میں گن کنٹرول بل منظور، عوام میں اسلحہ لے کر جانا امریکیوں کا بنیادی حق ہے، سپریم کورٹ  امریکی آئین اسلحہ رکھنے اور عوام میں لے جانے کے حق کی ضمانت دیتا ہے، سپریم کورٹ

بل کے حق میں 65 اور خلاف 33 ووٹ پڑے، سینیٹ میں ڈیموکریٹس کو 15 ریپبلکنز کی حمایت حاصل ہونے…

معاشی اعدادوشمار انتہائی خطرناک، کسی کو علم نہیں ، ڈاکٹر وقار مسعود معاشی  بحران سے نکلنے کیلئے  پاکستان کو خودانحصاری کی جانب بڑھنا ہوگا ورنہ  آگے نہیں بڑھ سکتے،سابق سیکرٹری خزانہ

معاشی اعدادوشمار انتہائی خطرناک، کسی کو علم نہیں ، ڈاکٹر وقار مسعود معاشی بحران سے نکلنے کیلئے پاکستان کو خودانحصاری…

عمران خان سیاستدان نہیں، ان پر بغاوت کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جانا چاہئے، رانا ثناء اللہ عمران خان کی جان کو خطرہ سے متعلق کوئی اطلاع نہیں،پی ٹی آئی دھمکیوں کی تفصیلات آئی جی اسلام آباد یا چیف جسٹس کو دے

عمران خان سیاستدان نہیں، ان پر بغاوت کا مقدمہ درج کر کے گرفتار کیا جانا چاہئے، رانا ثناء اللہ عمران…

حج کوٹہ میں کمی اور مہنگائی سے راولپنڈی کی تاجر بری طرح متاثر،کاروبار نہ ہونے کا شکوہ سعودی عرب جانے والے مدینہ مارکیٹ راجہ بازار کا رخ تو کر رہے ہیں مگرمہنگائی کے شکوہ کیساتھ ساتھ سعادت ملنے پر خوش بھی ہیں، سروے

حج سے متعلق احرام سمیت دیگر اشیا کی قیمتوںمیں اضافہ کے باعث خریداری کا رحجان کم ہو رہا ہے، تاجر…