Month: 2023 جنوری

وزیر آباد حملہ.. منصوبہ بندی سے عمران خان کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی،فواد چوہدری حملے کو پوری منصوبہ بندی سے مذہبی رنگ دینے کی کوشش کی گئی، ویڈیوز سے واضح ہے  عمران خان پر حملے میں 3حملہ آور ملوث ہیں

ملزم نوید کو قتل کرنے کیلئے شوٹر کو بھیجا گیا تھا، گجرات میں پولیس کی تعداد کم کر کے حملے…

ارشد شریف قتل کیس، جے آئی ٹی نے اعتراض دور کرکے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی پوسٹمارٹم رپورٹ کی فوٹو کاپی ہونے کااعتراض تھا، جے آئی ٹی نے کینیا کی پوسٹمارٹم رپورٹ اور بیان حلفی دوبارہ جمع کرا دیا۔

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ جمعرات کو سماعت کرے گا اسلام آباد ( ویب…

اسلام آباد سکولز کالجز کے شعبہ کمپیوٹر کی 200 خواتین اساتذہ تنخواہوں سے محروم پی اینڈ ڈی ونگ، اے جی پی آر کی طرف سے لگائے گئے معمولی اعتراضات کو تاحال دور نہ کر سکا،اساتذہ کو سخت مشکلات کا سامنا

ارباب اختیار نے مسئلہ فوری حل نہ کیا تو سڑکوں پر نکلنے پرمجبور ہوں گے، متاثرہ خواتین اساتذہ کا اعلان…

پی آئی اے   طیارہ میں اچانک فنی خرابی، عمرہ پرواز 19 گھنٹے بعد جدہ روانہ اکانومی اور بزنس کلاس کے 330 مسافروں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، اکثریت نے احرام باندھ رکھا تھا۔

پی آئی اے طیارہ میں اچانک فنی خرابی، عمرہ پرواز 19 گھنٹے بعد جدہ روانہ کراچی( ویب نیوز) کراچی ایئر…

توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر کیس:عمران ،اسد ،فواد کو پیشی کیلئے آخری مہلت چار ماہ سے کیس زیر سماعت ہے، کیوں فریقین پیش نہیں ہورہے؟ عمران میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کروائیں،نثار احمد درانی

الیکشن کمیشن نے فریقین کو 17جنوری تک شوکاز نوٹسز کے جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا چار ماہ سے…

آئی ایم ایف نے حکومت کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے پیسے دینے سے انکار کیا حکومتی پراپیگنڈا کا ہم نے جواب دیا، وائٹ پیپر بتا رہا ہے 75 سال کے بد ترین ریکارڈ شہباز حکومت نے توڑ دیئے،شرکا کا سیمینار سے خطاب

آئی ایم ایف نے وفاقی حکومت کے غیر ذمہ دارانہ رویے کی وجہ سے پیسے دینے سے انکار کیا،پی ٹی…

مہنگائی کاجن بے قابو، پنجاب حکومت کنٹرول کرنے میں مکمل طو رپر ناکام گندم کی اوپن مارکیٹ میں قیمت فی من ذخیرہ اندازوں اور منافع خوروں نے 4700روپے کردی، آٹا،چینی،کوکنگ آئل،گھی، دودھ دہی اورگوشت کی لسٹ غائب

مہنگائی کاجن بے قابو،فیصل آباد سمیت صوبے بھر میں مصنوعی مہنگائی کو پنجاب حکومت کنٹرول کرنے میں مکمل طو رپر…

جدہ جانیوالی پی آئی اے کی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، عازمین عمرہ کا احتجاج پی آئی اے کی پرواز پی کے 731 فنی خرابی کے سبب کئی گھنٹے کی تاخیر کا شکار ہوئی،عملے اور مسافروں میں تلخ کلامی

کراچی( ویب نیوز ) جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ سے جدہ جانے والی قومی ائرلائن کی پرواز کئی گھنٹے کی تاخیر کا…

نان کسٹم پیڈ گاڑی کیس: بغیر تیاری آنے پر کسٹم حکام پر برہم، ڈی جی کسٹم انٹیلی جنس طلب ڈی جی کسٹم بڑا عہدہ ہے عدالت جو حکم کرے گی عمل کرینگے،وکیل کسٹم:جہاں لفظ ڈی آ جائے اس سے اللہ بچائے،جسٹس فائز عیسی

اسلام اباد( ویب نیوز ) سپریم کورٹ نے نان کسٹم پیڈ گاڑی سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پر…

پنجاب میں شدید دھند، اہم شاہراہیں بند، لاہور ایئرپورٹ پر متعدد پروازیں تاخیر کا شکار لاہور سے دبئی، مسقط، دمام، سلالہ، جدہ جانے والی اور لاہور سے کراچی جانے والی، 5 5 پرازیں تاخیر کا شکار ہوئیں

کوالالمپور، دبئی اور کراچی سے لاہور آنے والی 4 پروازوں کا رخ اسلام آباد کی طرف موڑ دیا گیا لاہور(…

چین میں پائے جانیوالے کورونا کے نئے ویرینٹ کی پاکستان میں تصدیق سابق وفاقی مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ غالب امکان ہے بی ایف7 ویرینٹ بھی پاکستان پہنچ چکا ہے

پاکستان کو نئے ویرینٹس سے کوئی بڑا خطرہ نہیں، یہاں قوت مدافعت بہت بہتر ہے،ماہرین اسلام آباد( ویب نیوز )…

موجودہ صورتحال بہت خطرناک ،کان جدھر سے مرضی پکڑ لیں حل الیکشن سے ہی نکلے گا، عمران خان ڈالر باہر بھیج کر محل بنانے والے منی لانڈرنگ کا درس دے رہے ہیں،گزشتہ 7 سے 8 ماہ میں جو کچھ ہوا اس کی مثال نہیں ملتی

موجودہ صورتحال بہت خطرناک ،کان جدھر سے مرضی پکڑ لیں حل الیکشن سے ہی نکلے گا، عمران خان ساری قوم…