Month: 2023 مارچ

بینک آف آزاد جموں و کشمیرنے ”پرسنل لون“ کے تحت قرضہ جات فراہم کئے  صارفین کم ترین مارک اپ ریٹ، انتہائی آسان شرائط،تیز ترین پراسیسنگ، قرض کی مدت تین سال، ماہانہ وسہ ماہی واپسی کی سہولت سے ضرورت مند مستفید ہو رہے ہیں، ترجمان

بینک آف آزاد جموں و کشمیرنے ”پرسنل لون“ کے تحت صارفین کوگھریلو و ذاتی ضروریات کے لئے145.90ملین روپے سے زائد…

اسلامی یونیورسٹی میں سٹوڈنٹس گروپس کی جانب سے ہاسٹلز املاک کو نقصان پہنچانے کے واقعے پر کارروائی کے لیے جائزہ اجلاس کیمٹی نے ٹرنسٹائل گیٹس کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کی سفارش کر دی

اسلام آباد (ویب نیوز) صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی کی ہدایت پر ایک اعلیٰ سطح کمیٹی…

حکمران اتحاد کا ون پوائنٹ ایجنڈا. ..عمران خان کو اقتدار میں آنے سے روکا جائے اگر آئین توڑنا پڑتا ہے تو آئین توڑو لیکن کسی طرح عمران خان الیکشن میں جیت کر اقتدار میں نہ آ جائے۔ عمران خان 

مینار پاکستان جلسہ: "ان کا ون پوائنٹ ایجنڈا ہے کہ عمران خان کو روکا جائے” لاہور ( ویب نیوز )…

پی ڈی ایم حکومت ناکام ترین، قوم کے لیے بوجھ بن گئی، انتخابات کی طرف جایا جائے، سراج الحق پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی سیز فائر کریں، سیاسی معاملات کو عدالتوں میں گھسیٹنے کی بجائے پارلیمنٹ میں مشاورت کی جائے

تمام سٹیک ہولڈرز مل بیٹھیں مرکزی، بلوچستان اور سندھ اسمبلیاں تحلیل کرکے عوام کو آزادانہ اور طریقے سے اپنے نمائندے…

مینار پاکستان جلسہ ناکام بنانے کیلئے ہمارے 1600 کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا،عمران خان پورے ملک میں کنٹینرز لگا کر مقبوضہ کشمیر بنایا ہوا ہے، جو قوم بڑے فخر سے آزاد ہوئی تھی اس آزادی کو حکومت نے ختم کر دیا

حقیقی آزادی کی جنگ و جہاد ہے جس میں قربانیاں دیناپڑیں گی، میں بھی تیار ہوں ،میڈیا سے گفتگو لاہور…

پنجاب اور خیبر پختو نخوا میں الیکشن کی تاریخ کی تبدیلی سپریم کورٹ میں چیلنج سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان ، سپیکر کے پی کے اسمبلی مشتاق غنی نے آئینی درخواست دائر کی

اسد عمر، میاں محمود الرشید اور عبد الرحمان بھی مشترکہ درخواست گزاروں میں شامل ہیں الیکشن کمیشن نے آئینی مینڈیٹ…

پنجاب میں29 مارچ سے فی خاندان بیک وقت 20 کلو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری نگران صوبائی وزراء اور دیگر حکام پر مشتمل کمیٹی قائم کی گئی جو رجسٹریشن پر سفارشات پیش کرے گی

اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے چیکنگ کی ہدایت بھی دی گئی لاہور (ویب نیوز) پنجاب…

امریکی ریاست یوٹاہ نے بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کردی 18سال سے کم عمربچوں کو رات ساڑھے 10سے صبح ساڑے 6بجے تک سوشل میڈیا استعمال کرنیکی اجازت نہیں ہوگی

واشنگٹن (ویب نیوز) ٹیکنالوجی کمپنیوں کے بارے میں قانون سازوں کے تصورات اب تبدیل ہو رہے ہیں اوراب وہ نفرت…