اسلام آباد (ویب نیوز)

جھڑپوں اور پرتشدد کارروائیوں میں پھنسے سوڈان سے 149 پاکستانی بحفاظت کراچی پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کے مطابق یہ سوڈان سے پاکستان پہنچنے والے پاکستانیوں کا پہلا گروپ تھا۔ ترجمان کے مطابق اپنے شہریوں کو بحفاظت وطن واپس لانا ہماری اولین ترجیح ہے۔