Category: یوکرین تنازعہ

278روسی لڑاکا طیارے مار گرائے ہیں: یوکرین، ماسکو کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ روس کے افغان جنگ میں تباہ ہونے والے طیاروں سے دو گنا کو اب مار گرایا گیا ہے، یوکرین فوجی کمانڈر انچیف

کیف ،ماسکو (ویب نیوز) یوکرین کی فوج نے آٹھ ماہ کی لڑائی کے دوران روس کے 278 جنگی طیارے کر…

یوکرین جنگ میں دو تہائی بچے بے گھر ہوگئے، یونیسف یوکرین کے 75لاکھ بچوں میں سے 48لاکھ کا جنگ سے متاثر ہونا اور اتنی قلیل مدت میں گھروں کو چھوڑنا ناقابل یقین ہے

اپنی 31برس کی پیشہ ورانہ زندگی میں اس سے قبل انہوں نے کہیں بھی ایسا ہوتا نہیں دیکھا، ڈائریکٹر مانویل…

روسی فوج نے ڈونیسک پر قبضہ کر لیا، یوکرینی وزارتِ دفاع روس نے یوکرین پر جدید ترین اور خطرناک سپر سونک میزائل برسا دیا..حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کردیئے گئے، روس کا دعویٰ

روس نے یوکرین پر جدید ترین اور خطرناک سپر سونک میزائل برسا دیا..حملے میں اسلحہ ڈپو تباہ کردیئے گئے، روس…

ولادیمیر پیوٹن اولاف شولز ٹیلیفونک رابطہ… نیٹواتحاد روس کے سامنے بھیگی بلی بن گیا، یوکرینی وزیرخارجہ یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی دارلحکومت کیف سے پولش سرحد کے قریبی شہر لاوف منتقل ہوئے

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جرمن چانسلر اولاف شولز سے ٹیلیفونک رابطہ نیٹواتحاد روس کے سامنے بھیگی بلی بن گیا،…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں یوکرین پر روسی حملے کیخلاف قرارداد منظور، پاکستان سمیت 35ممالک غیر جانبدار 141 ممالک نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا ،5 ممالک روس، بیلاروس، شمالی کوریا، شام اور ایریٹریا نے مخالفت کی

پاکستان اقوام متحدہ کے چارٹر کے بنیادی اصولوں پر کاربند ہے، روس یوکرین تنازع سفارتکاری کی ناکامی کو ظاہر کرتا…

نیٹو کا یوکرین کو 70 لڑاکا طیارے دینے کا اعلان ،روس کا ٹی وی کی عمارت پر حملہ، 5 افراد ہلاک بلغاریہ 16 مگ 29 اور 14 ایس یو 25 طیارے،پولینڈ 28 جبکہ سلوواکیہ 12 مگ 29 طیارے فراہم کرے گا

یوکرین کے فوجی پائلٹس اعلان کردہ لڑاکا طیاروں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے پولینڈ پہنچ گئے ہیں، امریکی جریدہ…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔