توہین الیکشن کمیشن کیس، عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر 5جون کو ذاتی حیثیت میں طلب وکیل فیصل چوہدری نے سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی کرنے کی استدعا کردی
آئندہ سماعت میں عدم حاضری پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے،الیکشن کمیشن اسلام آباد (ویب نیوز) الیکشن کمیشن…


















