Category: قومی امور

Daily Urdu News

خیرپور، کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آ تشزدگی، خاتون، چاربچوں سمیت 7 افراد جاں بحق حادثہ خیرپور میں گمبٹ اسٹیشن کے قریب ٹنڈومستی میں پیش آیا، 70 سالہ رابعہ بی بی چلتی ٹرین سے چھلانگ لگاکر دم توڑ گئیں

جاں بحق ہونے والے چار بچوں اور خاتون کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے ،وزارت ریلوے مسافروں…

خاتون جج دھمکی کیس، عمران خان کے وکیل کی استدعا پر سماعت 3مئی تک ملتوی عمران خان کی جانب سے وکیل نعیم پنجوتھہ کو پیش ہونا ہے جو لاہور ہیں، سماعت ملتوی کی جائے،وکیل گوہرعلی

اسلام آباد (ویب نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کو دھمکی کے کیس میں عدالتی نوٹس…

پاکستان کیلئے تیار کیے جانے والے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغاز   پاکستانی سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں تقریب میں مہمان خصوصی تھے

جہاز جدید ترین ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی سے لیس ہو گا، شمولیت سے پاک بحریہ کی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہو…

قومی اسمبلی کا اجلاس، بات کی اجازت نہ ملنے پر وفاقی وزرا دست و گریباں مرتضی جاوید عباسی اور جاوید لطیف کی ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش، سخت جملوں و غیر مناسب الفاظ کا تبادلہ

قومی اسمبلی کا اجلاس، بات کی اجازت نہ ملنے پر وفاقی وزرا دست و گریباں مرتضی جاوید عباسی اور جاوید…

جنرل سیدعاصم کی چینی فوجی قیادت سے ملاقات..امن واستحکام اورفوجی تعاون بڑھانے کا اعادہ تربیت کے اعلی معیار اور فوجیوں کی طرف سے دکھائے گئے پیشہ ورانہ مہارت کی تعریف کی

آرمی چیف کا دو رہ چین،چینی فوجی قیادت سے ملاقات خطے میں امن واستحکام کو برقرار رکھنے اورفوجی تعاون بڑھانے…

الیکشن ایک ساتھ یا علیحدہ علیحدہ، فیصلہ پارلیمنٹ کریگی،اتحادی جماعتوں کا فیصلہ تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کرنے کی کوشش کریں گے لیکن کسی کی ضد، انا اورخواہشات کے مطابق فیصلے نہیں ہوسکتے

پنجاب میں الیکشن کے لیے فنڈز کے اجرا کے حوالے سے پارلیمنٹ اپنا فیصلہ دے چکی ، سب کو اس…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ 2023 سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیلنج  بنچزکی تشکیل چیف جسٹس کاانتظامی اختیار،موجودہ ایکٹ سپریم کورٹ کے اختیارات پرقدغن لگانے کے مترادف ہے

عدالت سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ2023کو کالعدم قراردے،درخواست میں استدعا لاہور (ویب نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ 2023کو…

سردار تنویر الیاس خان کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی ایل اے 15 باغ 2 کی نشست پر انتخاب کیلئے شیڈول جاری  پولنگ 8 جون کو صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہو گی،کاغذات نامزدگی 10 مئی دن 4 بجے تک جمع کروائے جا سکیں گے

مظفرآباد (ویب نیوز) آزادجموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے سردار تنویر الیاس خان کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی ایل…

منکی پاکس کے دوکیسزسامنے آ نے کے بعد ہسپتا لوں میں ہائی الرٹ جاری منکی پاکس کے حوالے سے ضلعی سطح پرریپڈ رسپانس ٹیم بنائی جائے گی،سیکرٹری صحت

منکی پاکس کیسزکے پیش نظرپمزہسپتال میں مریضوں کیلئے آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا مزید کیسزسامنے آنے پرمریضوں کوآئسولیشن وارڈ میں…

عسکری حکام پر الزامات، عمران خان کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری مدعی مقدمہ علاقہ مجسٹریٹ11 مئی کو سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہوں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد (ویب نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عسکری حکام پر الزامات کے تناظر میں چیئرمین پی ٹی آئی…

چیف جسٹس پاکستان کی ناسازی طبیعت کی بنا پر بینچ نمبر 1 کے تمام مقدمات ڈی لسٹ بینچ نمبر 2 کے مقدمات کی سماعت کے لیے جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا

سپریم کورٹ کے بینچ نمبر دو کے مقدمات کی فہرست بھی منسوخ کر دی گئی اسلام آباد (ویب نیوز) سپریم…