لاہور سمیت دیگر شہروں میں سموگ میں کمی کیلئے پلان پر عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم پابندی کے باوجود فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے والے افراد کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے:پرویز الٰہی
مقررہ حد سے زیادہ دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کی جائے، لندن سے صوبائی انتظامیہ کو ہدایات…


















