وزیر اعظم شہباز شریف اب کی بار تمہیں بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں ملیگا ۔حافظ نعیم الرحمان مٹھی بھر طبقے کی عیاشیاں زیادہ دیر برقرار نہیں رہ سکتیںلیاقت بلوچ امیر العظیم ، ڈاکٹر طارق سلیم ، ڈاکٹر عطاء الرحمان کا خطاب
حق لینے کے لیے عوام نکل آئے ہیں ، حکمرانوں کا گھیراؤ کر لیا تو حالات کسی کے قابو میں…
واپڈا چار روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی سپلائی کر رہا ہے،چیرمین واپڈا سجاد غنی بجلی کے بحران میں واپڈا کا کوئی خاص کردار نہیں ہے، یہ نہ تو بجلی کی ترسیل کرتا ہے اور نہ تقسیم کرتا ہے۔
واپڈا چار روپے فی یونٹ کے حساب سے بجلی سپلائی کر رہا ہے،چیرمین واپڈا سجاد غنی اگلے سال 11 ہزار…
عوام کا حق لینے آئے ہیں اور یہ حق لے کر ہی واپس جائیں گے،حافظ نعیم الرحمان ملک گیر ہڑتال کے لئے تاجراور صنعتکار رابطے کررہے ہیں شٹر ڈاؤن ہڑتال بجلی بلز کے بائیکاٹ کے آپشنز موجودہیں،
عوام کا حق لینے آئے ہیں اور یہ حق لے کر ہی واپس جائیں گے،حافظ نعیم الرحمان ملک گیر ہڑتال…
مذاکرات حکومتی کورٹ میں ہے۔ وزراء اشتعال انگیزی سے کام لیں گے تو یہ نقصان دہ ہوگا.لیاقت بلوچ وزیر اعظم ہماری بات مان لو۔عوام بپھرے ہوئے ہیں۔مطالبات پورے نہ کیے تو نقصان میں رہو گے۔حافظ نعیم الرحمن
وزیر اعظم ہماری بات مان لو۔عوام بپھرے ہوئے ہیں۔مطالبات پورے نہ کیے تو نقصان میں رہو گے۔حافظ نعیم الرحمن سارے…
توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے سودمند حل تلاش کرنا ہوگا،آصف علی زرداری صدر مملکت کا ڈاکٹر گوہر اعجاز کی قیادت میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے خطاب
وانائی کی بڑھتی قیمتوں سے نمٹنے کیلئے سب کیلئے سودمند حل تلاش کرنا ہوگا،آصف علی زرداریکیپسٹی چارجز کے مسئلے کا…
اسماعیل ہنیہ کی شہادت ، اسرائیلی درندگی کی دوٹوک مذمت. 2 اگست کو یوم سوگ کا اعلان اسرائیل کو جنگی جرائم فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے پر انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے مشاورتی اجلاس کا مطالبہ
اسماعیل ہنیہ کی شہادت ،حکومت کا اسرائیلی درندگی کی دوٹوک مذمت کے طور پر (آج) 2 اگست کو یوم سوگ…
مطالبات نہ مانے گئے تو یہ تحریک حکومت گراؤ تحریک میں بدل جائے گی۔ حافظ نعیم الرحمن قوم کو بتائیں اخراجات کم کرنے میں کیا پریشانی ہے، کسی کو دھوکہ دینے کی کوشش نہیں کرنے دیں گے، پریس کانفرنس
راولپنڈی ( ویب نیوز ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کراچی کی بزنس کمیونٹی کے ہمراہ راولپنڈی عوامی…
مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دھرنا حکومت گراؤ تحریک میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان شہباز شریف کو پیچھے ہٹنا پڑیگا،حق دینا پڑیگا، ٹیکنیکل کمیٹی کی ضرورت نہیں ہے عوام کو حق دے دو.. دھرنے کے شرکا سے خطاب
مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو دھرنا حکومت گراؤ تحریک میں تبدیل ہوسکتا ہے۔ حافظ نعیم الرحمان کا انتباہ تمام شاہراہوں…
فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے، مذاکرات کیلئے تیار ہیں، عمران خان ایس آئی ایف سی کیا ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی کون ہے، غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ ہے، مذاکرات کے لیے تیار ہیں،
فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے، مذاکرات کیلئے تیار ہیں، عمران خان محمود اچکزئی پر پورا بھروسہ ہے، انہیں مذاکرات کا…
غزہ پٹی میں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ، 39 ہزار 400 بے گناہ شہید صیہونی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 قتل عام کیے ہیں جس میں 37 افراد شہید اور 73 زخمی ہوئے ہیں
غزہ پٹی میں شہیدوں کی تعداد میں اضافہ، اب تک 39 ہزار 400 بے گناہ شہید غزہ ( ویب نیوز)…
چیف جسٹس کیخلاف فتوی جاری کرنیکا کیس؛ ٹی ایل پی رہنما کا جسمانی ریمانڈ منظور چیف جسٹس کیے خلاف فتوی کے مقدمے میں مولانا محمد طاہر سیفی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔
چیف جسٹس کیخلاف فتوی جاری کرنیکا کیس؛ ٹی ایل پی رہنما کا جسمانی ریمانڈ منظور لاہور( ویب نیوز) انسداد دہشت…
ڈی چوک ہمارا ہے،وہاں جانے کا ارمان بھی پورا کر دیں گے۔سراج الحق ملک و قوم کا سیاسی،معاشی دہشت گردوں سے واسطہ پڑ گیا ہے اسلام آباد پر قابض لوگ تباہ و بربادی کے ذمہ داران ہیں،دھرنا سے خطاب
ڈی چوک ہمارا ہے،وہاں جانے کا ارمان بھی پورا کر دیں گے۔سراج الحق ملک و قوم کا سیاسی،معاشی دہشت گردوں…
آئی پی پیز کے خلاف کراچی کے تاجر متحد…تاجر تحریک چلانے کا فیصلہ کراچی کی بڑی تاجر تنظیموں حکومتی پالیسیوں ،بجلی کے بلوں ، معاشی پالیسیوں کو مسترد کردیا
آئی پی پیز کے خلاف کراچی کے تاجر متحد یکم اگست کو بولٹن مارکیٹ میں مظاہرہ ہوگا کراچی(ویب نیوز) بجلی…
چیف جسٹس کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، قتل کے فتوے کی اجازت نہیں دیں گے، خواجہ آصف کسی گروہ کواجازت نہیں کہ وہ قتل کے فتوے جاری کرے، چیف جسٹس کیخلاف ویڈیوجاری کرکے آئین سے بغاوت کی گئی، عدلیہ ریاست کا بنیادی ستون ہے۔ وزیراحسن اقبال
چیف جسٹس کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، قتل کے فتوے کی اجازت نہیں دیں گے، خواجہ آصف پی ٹی آئی…
تمام مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج ختم نہیں ہو گا ،حافظ نعیم الرحمان ڈی چوک اور پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے بھی دھرنا ۔..ملک گیر ہڑتال بھی ہوگی اورکارخانے فیکٹریاں بھی بند ہوں گی ۔
حافظ نعیم الرحمان کا راولپنڈی کے ساتھ صوبائی دارالحکومتوں میں بھی دھرنوں کا اعلان تمام مطالبات تسلیم ہونے تک احتجاج…
..دھرنا جلد پیش قدمی کرے گا۔ پارلیمنٹ کے دروازے کے سامنے جا کر بیٹھ جائیں گے.حافظ نعیم الرحمن آئی پی پیز کے ظالمانہ معاہدے عوام پر خود کش حملہ اور معاشی دہشت گردی ہے سابق امیر سراج الحق کا شرکاء دھرنے سے خطاب
حافظ نعیم الرحمن نے ”حق دو عوام کو”فنڈکے قیام کا اعلان دھرنا جلد پیش قدمی کرے گا۔عوامی قوت بڑھتی جا…
غزہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے 30 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی اسرائیلی فوج کی فضائی کارروائی میں شہید ہونے والوں میں 15 بچے اور 8 خواتین شامل ہیں
غزہ کے اسکول پر اسرائیلی بمباری سے 30 فلسطینی شہید، 100 سے زائد زخمی رواں ہفتے خان یونس میں اب…
مذاکرات پیشکش قبول..کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔کئی ماہ تک دھرنا جاری رہ سکتا ہے. امیر جماعت فارم45 کی موجودگی میں عام انتخابات کا مطالبہ کرنے والے کسی اور کے ایجنٹ ہو سکتے ہیں.مری روڈ پردھرنے سے خطاب
حافظ نعیم الرحمن نے مذاکرات کے لیے حکومتی پیشکش قبول کرلی فوری طور پر حکومت بااختیار کمیٹی قائم کرے ۔جماعت…

















