لاہور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب نے پنجاب روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی۔ انہوں نے کہا سکیم کے تحت 30 ارب روپے سے زائد کے قرضے فراہم کئے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب روزگار سکیم کو رواں ماہ لانچ کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں […]

لاہور (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گاڑیوں کی رجسٹریشن کےلیے بائیومیٹرک نظام متعارف کرانے کی اصولی منظوری دے دی۔ نئے نظام کے تحت ٹرانسفر آرڈر فارم کے بجائے بائیو میٹرک تصدیق کے ذریعے گاڑیوں کی رجسٹریشن ہوسکے گی ۔ بائیو میٹرک سسٹم سے شہری کو محکمہ ایکسائز و […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں صوبائی مشیر برائے اقتصادی امور و منصوبہ بندی ڈاکٹر سلمان شاہ نے ملاقات کیـملاقات میں صوبے کی معیشت کو مضبوط اور محکموں کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیاـایڈیشنل چیف سیکرٹری اربنائزیشن […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ مزید کمی کا فائدہ عام آدمی تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے ۔وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے ثمرات ہر حال میں عوام تک […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنمائوں کی ”کورونا سیاست ”نہیں چلے گی۔ اپوزیشن نے پہلے سیاست کو کاروبار بنایا اور اب کورونا کو سیاست کی نذر کیا۔ 22 کروڑ عوام دوچہروں والے ان سیاست دانوں کی منفی سیاست سے متنفر ہو چکے […]

لاہور (صباح نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں سابق سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان نے ملاقات کی،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ کورونا وباء سے نمٹنے کے لئے کئے جانے والے حکومتی اقدامات پر بھی بات […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں صوبے میں کورونا وباء کی صورتحال، حفاظتی اقدامات اور متاثرہ مریضوں کے علاج معالجے کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل ماجد احسان، ڈی […]

لاہور (صباح نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رات گئے بغیر پروٹوکول تونسہ شریف شہر کا دورہ کیاـوزیر اعلی عثمان بزدار کے دورے سے انتظامیہ بھی لا علم رہی ـوزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شہر میں دفعہ 144 پر عملدرآمد کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیاـ […]

لاہور (صباح نیوز) گوجرانوالہ کی تحصیل وزیر آباد کے علاقے سوہدرہ میں 500بستروں اوردینہ کے قریب کیڈٹ کالج جہلم میں 120بستروں پر مشتمل قرنطینہ مراکز قائم کردیئے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے مسلم ہینڈزایجوکیشنل کمپلیکس سوہدرہ اوردینہ کے قریب کیڈٹ کالج جہلم میں قائم قرنطینہ مراکزکے دورے کیے۔وزیراعلیٰ […]