Tag: وزیرِ اعظم

نقصانات کا پیمانہ اور شدت اتنی زیادہ ہے کہ پاکستان تنہا اس کا سامنا نہیں کر سکتا، شہباز شریف سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے  بین الاقوامی برادری کی حمایت انتہائی اہمیت کی حامل ہے

وزیراعظم سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات،سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان اور طبی عملہ بھیجنے پر شکریہ ادا کیا فرانس فوری…

وزیر اعظم خود بلدیاتی الیکشن کی مہم چلا رہا ہو تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ عوام نے ان کو مسترد کر دیا۔ سراج الحق جماعت اسلامی 26اور 27مارچ کو لوئر اور پائن دیر میں تاریخی جلسوں کا انعقادکرے

بار بار قانون توڑنے، الیکشن کمیشن سے جرمانے کی سزا پانے والے باقاعدہ مجرم کو اب وزیر اعظم نہیں ہونا…

وزیر اعظم نے اسلام آباد میں سٹیڈیم اور فائیو اسٹار ہوٹل بنانے کی ہدایت کردی ، شیخ رشید بھارت نیوزی لینڈ کی طرح اس دورے کو بھی ناکام بنانا چاہتا ہے لیکن اس بار ایسا نہیں ہونے دینگے

وفاقی وزیر داخلہ کا راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کا دورہ ،پاک،آسٹریلیا ٹیموں کے پریکٹس سیشن کو دیکھا سی ڈی اے جلد…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔