Tag: پاکستان

پاکستان کا شمار ایشیا کے خوشحال ترین ممالک میں ہوتا ہے: وزارت خزانہ تحریک انصاف کے 3 سالہ دور حکومت میں بہترین معاشی اقدامات کی وجہ سے پاکستان کا شمار ایشیا کے خوشحال ترین ممالک میں ہوتا ہے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ترجمان وزارت خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 3 سالہ دور…

imran khan

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان  سیریز کا پہلا ٹیسٹ کسی نتیجے کے بغیر ختم پاکستانی اوپنرز کی عمدہ بیٹنگ، 51سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا...آسٹریلیا کے خلاف عبداللہ شفیق اور امام الحق نے دونوں اننگز میں سنچری شراکت قائم کی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ کسی نتیجے کے بغیر ختم پاکستانی اوپنرز کی عمدہ بیٹنگ، 51سال…

فرانس نے پاکستان کو کورونا ریڈ لسٹ سے نکال دیا، سفری پابندیوں میں نرمی پاکستان کا نام اورنج لسٹ والے ممالک کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے، فرانسیسی وزارتِ خارجہ

اسلام آباد /پیرس (ویب ڈیسک) فرانس نے کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستان کو ریڈ لسٹ والے ممالک سے…

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میںپریس کلب پر قبضے اور صحافیوں کی گرفتاری کی مذمت بھارتی ریاستی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے عزم کو کبھی کمزور نہیں کر سکتی

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں پریس کلب پر قبضے اور صحافیوں کی گرفتاری کی مذمت بھارتی ریاستی سرپرستی میں ہونے…

خواتین پارلیمینٹیرینز کی شاہ محمود قریشی کے ہمراہ انڈونیشیا کی وزیر خارجہ سے ملاقات انڈونیشیا، افغانستان اور پاکستان کی خواتین پر مشتمل گروپ کے قیام کی تجویز دیدی گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) خواتین پارلیمینٹیرینز نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ہمراہ انڈونیشیا کی…

مزید

شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار Published On 17 December,2025 05:31 am whatsapp sharing buttonfacebook sharing buttontwitter sharing buttonemail sharing buttonsharethis sharing button واشنگٹن: (دنیا نیوز) شیخ ہیبت اللہ اخونزادہ کی حکمت عملی القاعدہ اور داعش جیسی قرار دیدی گئی۔ امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے بڑے خطرے سے آگاہ کردیا، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان کے 20 سے زائد دہشت گرد تنظیموں سے روابط برقرار ہیں، جلد دنیا کو ایسی نسل سے واسطہ پڑے گا جو عالمی جہاد کو دینی فریِضہ سمجھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم کے مدرسوں کے ذریعے نوجوانوں کی ذہن سازی کے بھی انکشافات کئے گئے، طالبان کے تحت مدرسہ اور تعلیمی نظام کو نظریاتی ہتھیار میں بدلا گیا، تعلیم کو اطاعت اور شدت پسندی کی ترغیب کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ 2021 کے بعد مدارس کے نصاب کو عالمی جہادی نظریے کی تربیت کیلئے ڈھال دیا گیا، طالبان کی تشریح اسلام افغان یا پشتون روایات کا تسلسل نہیں، طالبان کا تشریح کردہ اسلام درآمد شدہ اور آمرانہ نظریہ ہے، طالبان کا نظریہ تعلیم نہیں نظریاتی اطاعت گزاری ہے۔