اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے کلبھوشن معاملے پر بھارتی وکیل ہریش سالوے کا دعوی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پرپوری طرح عمل کررہا ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے اپنے بیان میں کلبھوشن معاملے پر بھارتی وکیل ہریش سالوے کا دعوی […]