اسلام آباد (صباح نیوز) اسلام آباد میں فیس ماسک نہ لگانے پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، اطلاق مساجد، بازار، شاپنگ مالز، پبلک ٹرانسپورٹ، ریل اور ہوائی سفر پر ہوگا۔ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے […]

اسلام آباد،کراچی (صباح نیوز) ایئر بس کمپنی نے ایوی ایشن ڈویژن اور تحقیقاتی ٹیم سے براہ راست رابطہ کر کے کراچی میں گرکر تباہ ہونے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کے طیارے کا وائس اور ڈیٹا ریکارڈ فرانس لے جانے کی درخواست کی ہے تاکہ مزید تحقیقات کی جاسکیں جبکہ ایوی […]

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکا میں سیاہ فام شہری کی ہلاکت کے بعد 30 سے سے زائد شہروں میں نسلی تعصب کے خلاف مظاہرے جاری ہیں ، انتظامیہ نے شکاگو، لاس اینجلس سمیت امریکا کے 13 شہروں میں کرفیولگا دیا جبکہ  14 ریاستوں میں نیشنل گارڈز طلب کرلئے گئے ۔سیاہ فارم شہری […]

لاہور (صباح نیوز) وفاق المدارس نے 2 جون سے داخلوں اور 12جون سے کلاسوں کے آغاز کا اعلان کردیا۔ وفاق المدارس العربیہ کا مولانا قاضی عبدالرشید کی زیر صدارت جامعہ اشرفیہ میں مشاورتی اجلاس ہوا جس میں 2 جون سے مدارس میں داخلے اور 12جون سے تعلیمی کلاسوں کے آغاز […]

کھوئی رٹہ (صباح نیوز) بھارت کی جانب سے ایل او سی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے، کھوئی رٹہ سیکٹر بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک خاتون زخمی،پاک فوج کی جوابی کاروائی دشمن کی توپوں کو خاموش کردیا، تفصلات کیمطابق کھوئی رٹہ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب […]

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان میں کورونا وائرس سے  گذشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 88 اموات کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد1ہزار 483 تک جاپہنچی ہے۔جبکہ ملک بھر میںکوروناوائرس کے  522مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔ جبکہ 3039 نئے کیسز رپورٹ ہونے کے بعد کورونا کے مریضوں کی تعداد69 ہزار496ہوگئی […]

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ن)کی رہنماء  مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ایک جھلک سے ان کے مخالفین کے اوسان خطا ہو جاتے ہیں۔نوازشریف کی لندن کے ہوٹل میں بیٹھے ہوئے وائرل ہونے والی تصویر پر ہونے والی تنقید پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مریم نواز […]

نارووال(صباح نیوز) مسلم لیگ(ن) کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں شہید افراد کے لواحقین ٹھوکریں کھا رہے ہیں حکومت نا لائقی ہی نہیں انسانی رویوں سے بھی محروم ہے نارروال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناقص پالیسی سے ملک میں […]

لاہور(صباح نیوز) پنجاب میں فلور ملزمالکان نے آٹے کی فی کلو قیمت میں 6روپے کا اضافہ کردیا۔جبکہ ۔صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ فلورملوں کو آٹا مہنگا نہیں کرنے دیں گے اور جو ملیں ایسا کریں گی ان کے خلاف کارروائی ہوگی،فلورملز ایسوسی ایشن کے مطابق آٹے […]

کابل (صباح نیوز) سیو دی چلڈرن اور  یونیسیف کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق افغانستان میں، بچوں اور نوجوانوں کی زندگیاں پہلے ہی بہت زیادہ خطرات اور مشکلات سے دوچار تھیں اب کورونا کی وبا کے سبب ان کا مستقبل مزید تاریک نظر آ رہا ہے۔سیو دی چلڈرن اور  […]