سینٹ ، حکومت اور اپوزیشن کا فرینڈلی میچ ..ملک کو آئی ایم ایف کی مکمل غلامی میں دھکیل دیا،سراج الحق سٹیٹ بنک بیچنے اور منی بجٹ پاس کرانے پر دونوں اطراف کو برابر کا شریک سمجھتا ہوں
قوم دیکھ رہی ہے، حکمران اشرافیہ کن کن طریقوں سے ملکی خودمختاری کا سودا کررہی ہے ظالم اشرافیہ اور فرسودہ…















