(آزاد کشمیرانتخابات) فیصلہ بیلٹ سے ہونا چاہئے، بلٹ سے نہیں ( چیئرمین بلاول بھٹو) میرپور انتخابات پرپیپلز پارٹی نے شواہد پیش کیے، تاہم افسوس کے ساتھ الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
کشمیر کا فیصلہ صرف کشمیری عوام کریں گے اور حقِ حاکمیت کا تقاضا ہے کہ جس امیدوار کے حق میں…

