مغربی کنارے میں اسرائیلی بستیا ں غیرقانونی قرار .. برطانیہ غزہ کے عوام گزشتہ تین سال سے مشکل زندگی گزار رہے ہیں، ہسپتالوں کو نشانہ بنایا گیا اور 60 فیصد گھر تباہ کر دیے گئے،
انتہاپسند اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیاں عائد کرے گا اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے 30 لائسنس پہلے ہی معطل کیے…

