اسرائیل. قطرپر فضائی حملہ.. حماس رہنما خلیل الحیہ اور ظہیر جبرین شہید دوحہ میں حماس رہنماؤں کی رہائش گاہوں پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہیں، اسرائیل نے ہماری سالمیت اور خودمختاری پر حملہ کیا ہے۔ قطر وزارتِ خارجہ
اسرائیلی فوج نے تسلیم کیا ہے کہ دوحہ میں دھماکے کے ذریعے حماس کے سینئر رہنماؤں کو نشانہ بنایا گیا…

