اسلام آباد ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلیے ADB مالیاتی مشیر مقرر اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ نجی شعبے کے اہل آپریٹر کو طویل المدتی رعایتی معاہدے کے تحت آؤٹ سورس کیا جائے گا۔
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلیے ایشیائی ترقیاتی بینک مالیاتی مشیر مقرر اسلام آباد (ویب نیوز ) نجکاری…

