اسلا م آباد ہائی کورٹ، نیب قوانین میں ترمیم کیخلاف درخواست پر سیکرٹری قانون، سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو نوٹس حکومت کی جانب سے نیب قوانین میں ترامیم سے احتساب کا ڈھانچہ مکمل طور پر زمین بوس ہو گیا، وکیل حامد خان
اٹارنی جنرل آف پاکستان معاونت کے لئے طلب،مزید سماعت16اگست تک ملتوی اسلام آباد (ویب نیوز) اسلا م آباد ہائی کورٹ…