( گلگت بلتستان انتخابات ) سکیورٹی ہائی الرٹ، پولنگ مکمل حساس پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی ہائی الرٹ برقرار رہی۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
1391 پولنگ سٹیشنز پر ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا، حساس اور انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز پر سکیورٹی ہائی الرٹ برقرار…

