Tag: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کے 33حلقوں میں ضمنی انتخاب کا  شیڈول جاری کردیا گیا  پولنگ کا دن 16 مارچ 2023مقررکیا گیا ہے ۔ کاغذات نامزدگی 6 سے 8 فروری تک جمع کرائے جائیں گے

الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال13 فروری تک ہوگی 16فروری تک اعتراضات داخل کئے جاسکیں گے جنہیں…

محسن نقوی کی تقرری، راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن،سپریم کورٹ میں چیلنج  الیکشن کمیشن کے ممبر بابر حسن بھروانہ اور اکرام اللہ خان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن غیرآئینی قراردینے کی استدعا بھی کی گئی

محسن نقوی کی تقرری، راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا نوٹیفکیشن،سپریم کورٹ میں چیلنج پی ٹی آئی نے درخواست…

قومی وصوبائی اسمبلیوں انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس طلب قومی اسمبلی کی 64نشستوں میں ضمنی انتخابات پر 5ارب روپے سے زائد کے اخراجات آئیں گے، ذرائع الیکشن کمیشن

قومی اسمبلی کی 64، پنجاب اسمبلی کی 297، خیبر پختونخوا کی 115جنرل نشستوں پر انتخابات کرائے جائیں گے قومی اسمبلی…

اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری پنجاب کے نگراں وزیراعلی کی تقرری حتمی اعلان الیکشن کمیشن اتوار کو کریگا

پشاور / اسلام آباد (ویب نیوز) اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری گورنر خیبر پختونخوا…

مالی گوشوارے … 271 اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت معطل مالیاتی گوشوارے جمع نہ کرنے پر رکنیت معطل، چیئرمین سینیٹ نے معطل اراکین کو ایوان سے باہر چلے جانے کی ہدایت کر دی

مالی گوشوارے جمع نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے 271 اراکین قومی وصوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت معطل کر…

الیکشن کمیشن صوبائی حکومت کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا، شرجیل میمن چند سیاسی جماعتوں کو حلقہ بندیوں کے بارے میں کچھ خدشات اور تحفظات ہونے پر نوٹی فکیشن واپس لینے کا سندھ حکومت نے اپنا آئینی اختیار استعمال کیا

اس وقت پاک فوج دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں، انہوں نے الیکشن ڈیوٹیز کے لیے نفری فراہم…

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کو 14 مارچ تک پارٹی انتخابات کرانے کی مہلت دے دی ن لیگ کو یہ بھی نہیں پتا کہ پارٹی انتخابات کب ہونگے، کم از کم مذاق والے پارٹی الیکشن ہی کروا لیں،چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کو 14 مارچ تک پارٹی انتخابات کرانے کی مہلت دے دی ن لیگ کو…

سندھ بلدیاتی انتخابات، فوج و رینجرز کی تعیناتی کیلئے  وفاقی حکومت کی معذرت حساس پولنگ اسٹیشنز پر تعیناتی کے لئے  20 ہزار اہل کار درکار ہونگے، اتنی بڑی تعداد میں اہل کار فراہم نہیں کر سکتے،وزارت داخلہ

اسلام آباد (ویب نیوز) سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں حساس پولنگ سٹیشنز پر فوج و رینجرز کی تعیناتی سے حکومت…

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کو دفاع کا مکمل موقع ملنا چاہیے، اسلام آباد ہائیکورٹ اسکروٹنی کمیٹی کی فائنڈنگز درست ہیں یا غلط یہ الیکشن کمیشن نے دیکھنا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق

ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت آج بدھ تک…

توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی، عمران خان کی ضمانت میں31جنوری تک توسیع الیکشن کمیشن کے وکیل نے عمران کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پراعتراض ، وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا

عدالت نے عمران خان کے وکیل کی جانب سے حاضری سے استثنیٰ کی دائر درخواست منظور کر لی اسلام آباد…

توہین الیکشن کمیشن وچیف الیکشن کمشنر کیس:عمران ،اسد ،فواد کو پیشی کیلئے آخری مہلت چار ماہ سے کیس زیر سماعت ہے، کیوں فریقین پیش نہیں ہورہے؟ عمران میڈیکل سرٹیفکیٹ جمع کروائیں،نثار احمد درانی

الیکشن کمیشن نے فریقین کو 17جنوری تک شوکاز نوٹسز کے جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا چار ماہ سے…

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں قابل سماعت قر ار، 9 جنوری کیلئے فریقین کو نوٹس جاری  الیکشن کمیشن کو ہائی کورٹ ہدایات جاری نہیں کرسکتی، پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس میں یہ اصول طے ہو چکا ،چیف جسٹس عامرفاروق

الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت سے سنگل رکنی بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردینے کی استدعا کردی الیکشن کمیشن کا…

بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی الیکشن کرانے سے متعلق عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا، علی نواز اعوان

اسلام آباد (ویب نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے بلدیاتی الیکشن نہ کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں…