توشہ خانہ کیس: عمران خان نااہل قرار، پی ٹی آئی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان الیکشن کمیشن نے آرٹیکل 63ون سی کے تحت عمران خان کو نااہل قراردیا ، فوجداری کارروائی کا بھی حکم
عمران خان رکن قومی اسمبلی نہیں رہے،ان کی قومی اسمبلی کی نشست کو خالی قرار دیا جاتا ہے عمران خان…











