٩ مئی جلائو گھیراو کیس،قریشی، یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ و دیگر رہنمائوں پر فرد جرم عائد تمام ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 16 دسمبر کو گواہان کو طلب کر لیا۔
٩ مئی جلائو گھیراو کیس،شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد ،عمر سرفراز چیمہ و دیگر پی ٹی آئی رہنمائوں پر فرد…