اٹک جیل حکام کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے سے انکار سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل نے توہین عدالت کی درخواست پر تحریری جواب جمع کرا دیا
پریزنرز قوانین 1978 کے مطابق قیدیوں کو بیرون ملک ٹیلیفون پر بات کی اجازت نہیں،جواب عدالت نے اٹک جیل سپرنٹنڈنٹ…