(موجودہ حکومت نے 10 ماہ میں 11 ارب ڈالر قرض لیا، اپریل میں ساڑھے 4ارب ڈالر موصول ہوئے رواں مالی سال مجموعی تخمینہ 19ارب 39کروڑ ڈالر ،حکومت مئی،جون کے دوران مزید قرض لے گی
…4..( موجودہ حکومت کے 10 ماہ ) 11 ارب ڈالر قرض لیا، پچھلے سال کی نسبت 5 ارب ڈالر زیادہ…

