بابا گورونانک دیو جی مہاراج کے 557ویں جنم دن کی تقریبات تقریبات 22 سے 25 نومبر تک گوردوارہ جنم استھان میں ہوں گی، جنم دن کی مرکزی تقریب اور نگر کیرتن 24 نومبر کو نکالا جائے گا۔
ننکانہ صاحب: بابا گورونانک دیو جی کے 557ویں جنم دن کی تیاریاں مکمل، گوردوارہ جنم استھان کے نئے مرکزی گیٹ…

