(گورنر راج ) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات مؤخر وفاقی حکم نامے کے باعث خیبر پختونخوا کے باقی اضلاع میں بھی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ممکن نہیں رہا۔ الیکشن کمیشن
آرٹیکل 140-A کی ذیلی شق 2 کے تحت بلدیاتی انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے، وفاقی حکم…

