پونچھ ڈویژن کے 4 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات مکمل، حویلی اور پونچھ میں اپوزیشن کی برتری باغ اور سدہنوتی میں تحریک انصاف نمایاں،میونسپل کارپوریشن راولاکوٹ میں جے کے پی پی کو برتری
جماعت اسلامی آزاد کشمیر نے دو اضلاع میں ضلع کونسل کی تین اورلوکل کونسل کی 35 نشستیں حاصل کیں۔ راجہ…